ایل این جی سپلائی میں رکاوٹیں، پی جی پی سی کا حکومت سے تعاون بڑھانے کا اعلان شائع 22 مئ 2026 09:19am پاکستان گیس پورٹ کنسورشیم نے حکومت کی درخواست پر وسیع تر قومی مفاد میں یہ سہولت فراہم کی ہے، ترجمان