بحرین کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، تجارت و دفاع پر بات چیت ہوگی شائع 07 اکتوبر 2026 01:07pm مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی تعلقات کے مختلف امور زیر بحث آئیں گے