سربراہ پاک فضائیہ اور ترک حکام کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات، مشترکہ مشقوں، تربیت اور بغیر پائلٹ طیاروں سمیت ایرواسپیس ٹیکنالوجی میں تعاون پر اتفاق، آئی ایس پی آر
پنجاب میں فضائی آپریشنز کی حفاظت کے لیے تمام ایئرپورٹس اور ایئربیسز کے گرد 30 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی، 13 کلومیٹر کی حدود میں لیزر لائٹس کے استعمال پر بھی پابندی عائد