تمام بندرگاہوں اور بارڈر کسٹمز پر نظرثانی شدہ کارگو ڈیکلریشن آئی جی ایم کا اطلاق 15 اگست سے ہوگا شائع 08 جون 2026 09:32am ایس آر او 918(I)/2026 کے مطابق درآمد کنندگان کے لیے نیشنل ٹیکس نمبر (این ٹی این) یا فری ٹیکس نمبر (ایف ٹی این) کا اندراج لازمی ہوگا