کیا پاکستان کے ہوائی اڈے نجکاری کا مقابلہ کر پائیں گے؟ شائع 09 ستمبر 2026 01:40pm ماضی میں بڑے ہوائی اڈوں کی آمدنی سے چھوٹے ہوائی اڈوں کو سہارا ملتا رہا، نجکاری کے بعد علاقائی ہوائی اڈوں کی مالی پائیداری اور ضروری فضائی رابطہ برقرار رکھنا اہم چیلنج ہوگا
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں 24 اگست تک توسیع کر دی شائع 18 جولائ 2026 04:45pm فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز طویل متبادل فضائی راستے اختیار کرنے پر مجبور
"ساؤتھ ایئر" کا کراچی سے اندرون ملک پروازوں کا آغاز شائع 16 جولائ 2026 04:22pm نئی فضائی سروسز سے ملک بھر میں فضائی رابطوں میں بہتری متوقع ہے، پی اے اے کا مؤقف
پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود پر پابندی میں 24 جولائی تک توسیع کر دی شائع 17 جون 2026 06:39pm دو طرفہ کشیدگی کے باعث اپریل 2025 سے پابندی برقرار ہے
سعودی عرب نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے حج پر پابندی واپس لے لی اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 10:26am 12 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو دوبارہ حج کی اجازت دے دی گئی
روڈ ٹو مکہ آپریشن کا پہلی بار لاہور ایئرپورٹ سے آغاز شائع 09 اپريل 2026 06:08pm انفرااسٹرکچر کے انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت بحال، آپریشنز دوبارہ معمول پر آگئے، پی اے اے اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 10:00pm سوشل میڈیا پر دھماکوں اور فضائی حدود کی بندش کی خبروں کے بعد پی اے اے کی وضاحت، مسافروں کو ایئرلائنز سے رابطے کی ہدایت
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر