وزیر پٹرولیم کی کراچی میں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کی قیادت اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی انتظامیہ سے الگ الگ ملاقاتیں
کاروباری اعتماد میں کمی کی بنیادی وجوہات میں مہنگائی کا بڑھتا دباؤ، ایندھن کی قیمتیں اور مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے شدت اختیار کرتے ہوئے منفی اثرات شامل ہیں