بلوچستان آپریشن میں آرمی میجر سمیت 5 جوان شہید، 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 14 مئ 2026 12:12am ضلع بارکھان میں پاک فوج کے ایک میجر سمیت 5 پاکستانی سیکیورٹی اہلکار شہید اور 7 دہشت گرد مارے گئے
بلوچستان کے علاقے ژوب میں سینیٹائزیشن آپریشن، 10 دہشت گرد مارے گئے شائع 26 فروری 2026 08:06pm ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 26، بلوچستان میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر شائع 25 فروری 2026 07:32pm مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ترجمان پاک فوج
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد مارے گئے شائع 23 فروری 2026 08:37pm ہلاک ہونے والے خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
باجوڑ آپریشن: آرمی کا میجر شہید، 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 29 دسمبر 2025 07:40pm مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، ترجمان پاک فوج
بلوچستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 26 دسمبر 2025 09:53pm عسکری ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد سرگرمیوں میں ملوث تھے
بلوچستان کے ضلع قلات میں 12 بھارت نواز دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر شائع 07 دسمبر 2025 01:16pm ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ، علاقے میں متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے
خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 18 نومبر 2025 11:22pm ناکام آئی ای ڈی حملے میں ایک اور دہشت گرد ہلاک
کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 10 نومبر 2025 10:34pm فوج کے مطابق حملہ آوروں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو مرکزی دروازے سے ٹکرا کر کالج کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی
خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارت کے حمایت یافتہ 20 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 10 نومبر 2025 07:48pm یہ کارروائیاں پاکستان کی موجودہ انسداد دہشت گردی مہم کا حصہ ہیں، جو وژن "عزم استحکام" کے تحت جاری ہے