پی ایس او، کمزور آخری سہ ماہی نے نتائج متاثر کردیے شائع 29 ستمبر 2026 09:57am پی ایس او کی موٹر اسپرٹ اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں بالترتیب تقریباً 5 فیصد اور 6 فیصد کم رہی
امن و امان کی صورتحال، علی پرویز ملک کی ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 25 ستمبر 2026 09:49am بحران سے نمٹنے اور رابطہ کاری کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، اوگرا
بلند قیمتیں پٹرولیم مصنوعات کی طلب متاثر کرنے لگیں شائع 04 ستمبر 2026 10:44am اگست 2026 میں فروخت کا حجم سالانہ بنیاد پر 9.3 فیصد اور جولائی 2026 کے مقابلے میں تقریباً 19 فیصد سکڑ گیا
پیٹرول اور ڈیزل کی طلب میں اضافہ، مالی سال 2027 کا مثبت آغاز شائع 06 اگست 2026 10:01am پیٹرول کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 19 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 12 فیصد اضافہ ہوا، اور اس کا حجم جون 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پٹرولیم قیمتوں کا یومیہ تعین، درست سمت میں اہم قدم شائع 22 جولائ 2026 12:31pm پاکستان کا پیٹرولیم شعبہ شاذ و نادر ہی پالیسیوں کے تسلسل سے منسلک رہا ہے۔ حکومتیں اکثر مارکیٹ کے اصولوں اور انتظامی...
حکومت کا یومیہ پیٹرولیم قیمتوں کے فیصلے کا دفاع شائع 19 جولائ 2026 11:20am اقدام سے صارفین کو منصفانہ مارکیٹ پر مبنی قیمتیں فراہم کرنے میں مدد ملے گی، علی پرویز ملک
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم کی تیل کی قیمتوں کے نئے نظام پر صنعتی نمائندوں سے مشاورت شائع 18 جولائ 2026 06:17pm روزانہ قیمتوں کے نئے نظام کے نفاذ سے قبل تیل کی صنعت کے نمائندوں کے تحفظات اور تکنیکی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال
اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر، فزیبلٹی اسٹڈی کیلئے غیرملکی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل شائع 16 جولائ 2026 10:01am بولیوں کی تکنیکی جانچ 17 جولائی 2026 تک مکمل کیے جانے کا امکان ہے
سرکاری سطح پر قیمتوں کے تعین کی بھاری قیمت شائع 29 جون 2026 12:03pm پیٹرولیم شعبے میں قیمتوں کے تعین کنندہ کے طور پر حکومت کا حد سے زیادہ کردار ہے
پرانی گاڑیوں کی تجارتی درآمد پر 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ شائع 21 جون 2026 01:08pm استعمال شدہ گاڑیوں پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی 40 فیصد سے کم کرکے 30 فیصد کی جائے گی، وفاقی سیکریٹری تجارت
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت، اپریل میں قیمتوں کی حساسیت ظاہر شائع 05 مئ 2026 11:04am تاہم اپریل میں صورتحال کمزور رہی۔ پٹرولیم مصنوعات کے مجموعی حجم میں سالانہ 6.7 فیصد اور ماہانہ 5.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت میں 6 فیصد کمی شائع 05 مئ 2026 10:22am اپریل میں پیٹرول کی قیمت 21 فیصد بڑھ کر 311 روپے سے 375 روپے فی لیٹر ہو گئی
اوگرا نے 34 او ایم سیز کو تقریباً 38 ارب روپے کے پی ڈی سی جاری کر دیے شائع 18 اپريل 2026 11:27am اتھارٹی کا پٹرولیم قیمتوں کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرولیم لیوی بڑھنے کا امکان شائع 09 اپريل 2026 09:52am امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے
پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں تیزی، مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی سے طلب متاثر ہونے کا خدشہ شائع 02 اپريل 2026 01:03pm مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد اضافے کے ساتھ 1.44 ملین ٹن تک پہنچ گئی
موٹر سائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے موبائل ایپ پر مبنی ایندھن کوٹہ نظام شروع کرنے کا فیصلہ شائع 26 مارچ 2026 09:50am اس کا مقصد کم آمدنی والے ڈرائیوروں کو براہِ راست سبسڈی فراہم کرنا ہے
خام تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے باوجود پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار شائع 23 مارچ 2026 09:50am حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کے لیے فی لیٹر 176.41 روپے اور موٹر اسپرٹ کے لیے فی لیٹر 77.98 روپے کا فرق ادا کیا جائے گا
حکومت کا توانائی صورتحال کا جائزہ، ڈیزل کے ذخائر 24 دن کے لیے کافی شائع 19 مارچ 2026 09:36am پیٹرول کے ذخائر بھی تسلی بخش سطح پر موجود ہیں
حکومت ایندھن کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے 23 ارب روپے کا بوجھ برداشت کریگی شائع 16 مارچ 2026 10:11am یہ ادائیگی وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے کی جائے گی
پٹرولیم نرخوں میں اضافہ : آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 113 ارب روپے منافع سمیٹ لیا شائع 11 مارچ 2026 03:26pm قیمتوں کا تعین پرانی خریداری نہیں بلکہ عالمی پلاٹس اوسط پر مبنی ہے، پٹرولیم ڈویژن کی وضاحت
پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بحالی، خطرات بڑھ گئے شائع 11 مارچ 2026 11:43am فروری 2026 میں مجموعی طور پر 1.28 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی
پیٹرولیم ڈویژن کا نیا سیکرٹری تعینات، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے کافی اسٹاک کی یقین دہانی شائع 06 مارچ 2026 09:14am پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر حامد یعقوب شیخ کو پیٹرولیم ڈویژن کا نیا سیکرٹری تعینات کر دیا
پٹرولیم ڈیلرز نے 12 فروری تک آٹو گیجنگ سسٹم کی تنصیب کی مخالفت کردی شائع 30 جنوری 2026 02:01pm حکومت نے کے فارمز کی تجدید کو آٹو گیجنگ سسٹم سے لنک کر دیا ہے، جبکہ اس کی تنصیب ڈیلرز کی نہیں بلکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ذمہ داری ہے، رہنما پی پی ڈی اے
لائن فل فنانسنگ لاگت کی ریکوری کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا اوگرا سے مطالبہ شائع 19 جنوری 2026 09:23am آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ان کے اصل فنانسنگ ریٹ کے مطابق وصولی کی اجازت دی جائے تاکہ صنعت پر بڑھتے ہوئے مالی دباؤ میں کمی لائی جا سکے،خط
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت میں بہتری، مگر رکاوٹیں برقرار شائع 08 جنوری 2026 02:06pm پاکستان کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے دسمبر 2025 میں ملی جلی کارکردگی دکھائی
ای سی سی آج او ایم سیز اور ڈیلرز کے منافع کی شرح پر غور کریگی شائع 09 دسمبر 2025 09:38am منافع کی شرح کو 2023-24 اور 2024-25 کے قومی سالانہ سی پی آئی کی بنیاد پر طے کیا جائے گا
پیٹرولیم کی طلب میں کمزوری کا رجحان شائع 03 دسمبر 2025 11:49am یہ کمی وسیع بنیادوں پر تھی اور بنیادی طور پر ہائی بیس اثرات، سرحدی رکاوٹوں، اور اہم ایندھن کی اقسام میں مسلسل قیمت کی حساسیت کی وجہ سے ہوئی۔
اکتوبر میں ایندھن کی مستحکم طلب شائع 06 نومبر 2025 10:49am ماہانہ بنیاد پر فروخت میں 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پٹرولیم مصنوعات میں سولوینٹ مکسنگ روکنے کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں، اوگرا شائع 25 اکتوبر 2025 04:11pm آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اس بات کی دوبارہ تصدیق کی ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات میں سالوینٹ کی ملاوٹ کو...
پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی وقتی ہے؟ شائع 05 اگست 2025 10:06am پاکستان کا آئل مارکیٹنگ سیکٹر مالی سال 2026 کا آغاز ملے جلے انداز میں کر رہا ہے، جہاں جولائی 2025 میں پٹرولیم...