سابق چیئرمین نادرا طارق ملک عالمی آئیڈنٹٹی 25 فہرست میں شامل شائع 05 مئ 2026 12:48pm اوکٹا کے مطابق یہ اعزاز ان شخصیات کو دیا گیا ہے جنہوں نے سافٹ ویئر کی تیاری، معیارات کی ترقی اور اسٹریٹجک نفاذ کے ذریعے ڈیجیٹل لین دین کو محفوظ اور آسان بنانے کے لیے مسلسل کوششیں کی ہیں