آبنائے ہرمز پر مذاکرات کی خبر سے تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 08:17pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز ایک ڈالر 42 سینٹ، یا 1.56 فیصد کمی کے بعد 89.32 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
مشرقِ وسطیٰ میں فضائی حملوں میں شدت، تیل کی قیمتیں تقریباً 7 فیصد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 09:09pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز میں 6.8 فیصد، یعنی 5.70 ڈالر فی بیرل اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد قیمت 89.79 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران سے بڑھتے خدشات، بحیرۂ احمر کا بحری راستہ خطرے میں، تیل ایک فیصد سے زائد مہنگا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 08:15pm برینٹ خام تیل کے سودے 93 سینٹ، یا 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ 85.88 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
مشرقِ وسطیٰ میں سپلائی کے خطرات برقرار، خام تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا رجحان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 06:27pm برینٹ کروڈ کے سودوں میں 24 سینٹس کا اضافہ، قیمت 76.54 ڈالر فی بیرل ہو گئی
آبنائے ہرمز کی بندش پاکستان کے تیل کے بل کو تین گنا کر سکتی ہے، مہنگائی 15 سے 17 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ شائع 18 مارچ 2026 04:38pm فوری و قلیل مدتی اقدامات: پی ایس او کے ذریعے ٹینکروں کی سخت نگرانی اور 14 دن سے زائد تیل ذخائر برقرار رکھنا، ساتھ ہی ینبع روٹ فعال کرنا۔ ذخائر 10 دن سے کم ہونے پر فیول راشننگ، طاق-جفت اسکیم اور 50–60٪ ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کرنا۔ عارضی اسپاٹ خریداری (مثلاً روس سے) کے ذریعے درآمدی لاگت میں کمی اور مہنگائی کے اثر کو محدود کرنا۔
لائن فل فنانسنگ لاگت کی ریکوری کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا اوگرا سے مطالبہ شائع 19 جنوری 2026 09:23am آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ان کے اصل فنانسنگ ریٹ کے مطابق وصولی کی اجازت دی جائے تاکہ صنعت پر بڑھتے ہوئے مالی دباؤ میں کمی لائی جا سکے،خط
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ: کارکردگی اور مستقبل کا منظرنامہ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2025 09:33pm آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی) پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اور پروڈکشن کمپنی ہے، جو تلاش،...
اکتوبر میں ایندھن کی مستحکم طلب شائع 06 نومبر 2025 10:49am ماہانہ بنیاد پر فروخت میں 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
امریکا کی جانب سے روسی کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 10:14pm صبح 10:51 بجے (ای ڈی ٹی) کے مطابق برینٹ فیوچرز کی قیمت 2.91 ڈالر (4.7 فیصد) بڑھ کر 65.50 ڈالر فی بیرل ہو گئی
معاشی خدشات تیل کی قیمتوں پر اثر انداز شائع 15 اکتوبر 2025 03:19pm ایک ایسے سیزن میں جب پاکستان کا تجارتی خسارہ ایک بار پھر بڑھ رہا ہے، عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں نے ایک غیر متوقع...
آر ایل این جی کی زائد درآمدات،2025 میں تیل و گیس کی پیداوار 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 15 اگست 2025 09:39pm ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی تیل اور گیس کی پیداوار دو دہائیوں کی کم ترین سطح پر آ گئی۔...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر