نشاط گروپ کی پاکستان کی نئی بندرگاہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی اپ ڈیٹ 14 نومبر 2026 10:43am وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری اور نشاط گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشا کے درمیان ملاقات
پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی سیفائر فائبرز بھی آئیسکو کی نجکاری کی دوڑ میں شامل شائع 18 ستمبر 2026 05:04pm آئیسکو کے مطابق منظوری ملنے کے بعد کمپنی کنسورشیم تشکیل دے سکتی ہے
نشاط گروپ کا کنسورشیم فیسکو کی نجکاری کی دوڑ میں شامل اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 10:10am کنسورشیم میں نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ، پاک جین لمیٹڈ، لال پیر لمیٹڈ، نشاط پاور لمیٹڈ، نشاط ملز لمیٹڈ، کوہِ نور انرجی لمیٹڈ اور پاک الیکٹرون لمیٹڈ شامل
انگریڈیئن نے رفحان میز میں اکثریتی حصص کی فروخت مکمل کر لی شائع 30 جون 2026 04:46pm یہ حصص نشاط ہوٹلز کی قیادت میں ایک گروپ کو فروخت ہوئے، جس کے بانی میاں منشا ٹیکسٹائل، بینکنگ اور توانائی کے نامور تاجر ہیں
کمپیٹیشن کمیشن نے نشاط گروپ کی جانب سے رفحان میئز کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی شائع 04 مئ 2026 06:09pm مسابقت میں نمایاں کمی کے کسی بڑے خطرے کی نشاندہی نہیں ہوئی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر