نیوزی لینڈ میں حکمران اتحاد اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، وزیراعظم کو نئی جماعت کی حمایت درکار شائع 27 نومبر 2026 02:45pm حکمران اتحاد نے 130 رکنی پارلیمنٹ میں 65 نشستیں حاصل کیں، جو اکثریت کے لیے درکار تعداد سے ایک نشست کم ہیں