سوئٹزرلینڈ: بار میں لگنے والی ہلاکت خیز آگ کے متاثرین کی شناخت کا کٹھن عمل جاری شائع 02 جنوری 2026 02:12pm آگ لگنے کی وجہ تاحال غیر واضح ، واقعہ کسی حملے کے بجائے حادثہ معلوم ہوتا ہے ، سوئس حکام