الوداع 2025، امن کی امیدوں کے ساتھ 2026 کا سورج طلوع، دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی شائع 01 جنوری 2026 12:18pm سڈنی نے اپنی روایت کے مطابق نئے سال 2026 کا آغاز آتش بازی کے ایک شاندار مظاہرے کے ساتھ کیا