پاور ڈویژن نے نیٹ میٹرنگ کے 11,695 زیرِ التوا کیسز نمٹا دیے شائع 05 ستمبر 2026 02:12pm یہ کیسز وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی خصوصی ہدایات پر حل کیے گئے