وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال شائع 24 نومبر 2025 03:53pm ہم نے علاقائی اور دوطرفہ امور پر تفصیلی اور مثبت گفتگو کی، محسن نقوی