رہائشی پالیسی، مگر بنیادی سوالات ہی فراموش کردیے — اول شائع 15 اکتوبر 2026 04:39pm ’’شہروں کو عمودی طور پر پھیلنے سے روکنا اور افقی طور پر پھیلنے دینا بدترین امتزاج ہے، جس سے زمین مہنگی ہوتی ہے اور غریب طبقہ غیر رسمی آبادیوں کی جانب دھکیل دیا جاتا ہے۔‘‘