لیونل میسی آخری بار ارجنٹائن کے لیے شاندار کھیل پیش کرکے آبدیدہ شائع 07 اکتوبر 2026 01:04pm میسی کے اہل خانہ نے 1978، 1986 اور 2022 کے ورلڈ کپ فاتحین کے ہمراہ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھا