وفاقی بجٹ جمعہ کو پیش کیا جاسکتا ہے، وفاقی وزیر شائع 09 جون 2026 01:41pm 10 جون کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس بلانے کی سمریز بھیجی جاچکی ہیں، طارق فضل چوہدری
ایم-6 موٹروے کیلئے ترقیاتی فنڈ میں 20 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز شائع 09 جون 2026 10:03am اس منصوبے کے لیے مجموعی ضرورت 70 ارب روپے ہے
این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبائی حصے پر تاحال اتفاق رائے نہ ہو سکا شائع 09 جون 2026 09:26am بجٹ سازی کا عمل غیر معمولی مشکلات کا شکار ہے، مزمل اسلم
حکومت 5 جون کی بجائے 10 جون کو بجٹ پیش کرے گی، رکنِ پارلیمنٹ شائع 02 جون 2026 05:27pm مذاکرات میں شامل ایک ذریعے نے کہا، ’’حکومت بجٹ کے اعلان کے بعد آخری وقت میں تبدیلیوں سے بچنا چاہتی ہے۔ اہم مالیاتی اعداد و شمار پر آئی ایم ایف کا اعتماد اور اتفاقِ رائے حاصل کرنا ناگزیر سمجھا جا رہا ہے۔‘‘
قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس ملتوی شائع 02 جون 2026 03:58pm وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل ہونے کا امکان
ای پی بی ڈی نے ٹیکس میں کمی اور ساختی اصلاحات کی سفارش کردی شائع 01 جون 2026 10:17am سابق وفاقی وزیر اورای پی بی ڈی کے چیئرمین گوہر اعجاز نے صرف بقا نہیں بلکہ ترقی کیلئے بجٹ کے عنوان سے پالیسی پیپر جاری کردیا
بجٹ سے قبل پلاننگ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا شائع 01 جون 2026 08:45am وفاقی ترقیاتی بجٹ اور سالانہ اقتصادی منصوبے سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی
درآمدی بل کا چوتھا حصہ پٹرولیم مصنوعات کی نذر ہونے کا انکشاف شائع 16 مئ 2026 11:38am جولائی 2025 سے اپریل 2026 کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 13 کھرب 42 ارب روپے اکٹھے کیے گئے، وزیرخزانہ
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام