پاک بحریہ کی بحیرۂ عرب میں کارروائیاں، 9 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات قبضے میں لے لی شائع 07 اکتوبر 2026 06:36pm کارروائیوں کے دوران خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تقریباً 850 کلوگرام آئس اور 2 ہزار کلوگرام بھنگ برآمد کرلی گئی