مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے بانڈ مارکیٹ میں مندی شدید ہوگئی شائع 02 ستمبر 2026 09:30am امریکی 10 سالہ ٹریژری نوٹ کی ییلڈ بڑھ کر تقریباً 3 سال کی بلند ترین سطح 4.81 فیصد ہوگئی