ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب گھر میں نظر بندی کیلئے شرائط پوری کرنے میں مصروف شائع 20 ستمبر 2026 10:25am ان کے وکلا کے مطابق ان میں 50 ملین رنگٹ (1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر) جرمانے کی ادائیگی بھی شامل ہے۔
ملائیشیا کے بادشاہ نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو گھر میں نظر بندی کی اجازت دیدی شائع 18 ستمبر 2026 01:51pm انہیں ریاستی سرمایہ کاری فنڈ ون ملائیشیا ڈیولپمنٹ برہاد سے منسلک اربوں ڈالر کی بدعنوانی اور رقوم کی خوردبرد کے مقدمے میں سزا سنائی گئی تھی