پاکستان اور سوڈان کے درمیان ویزا فری انٹری کا معاہدہ طے پا گیا شائع 08 نومبر 2026 02:10pm معاہدے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سوڈان کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل باباکر سامرا مصطفیٰ علی نے ہفتے کے روز دستخط کیے
پی ٹی اے نے ای سم کی نئی قیمتوں اور منتقلی کی پالیسی کا اعلان کردیا، وسط اگست سے اطلاق شائع 08 اگست 2026 01:25am پی ٹی اے نے ای سم کے اجرا کی زیادہ سے زیادہ ابتدائی فیس 1,500 روپے مقرر کردی
وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے سفارتی خدمات ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کا جائزہ شائع 31 جولائ 2026 09:39am اجلاس کو بتایا گیا کہ اسلام آباد کے ایزی سروس سینٹر میں دستاویزات کی تصدیق کی سہولت بھی شروع کر دی گئی ہے
سم کے اجرا میں خلاف ورزیاں، پی ٹی اے کا موبائل آپریٹرز پر 740 ملین روپے جرمانہ شائع 15 جولائ 2026 04:57pm بارہا ہدایات کے باوجود آپریٹرز لازمی سبسکرائبر ویریفیکیشن کے تقاضوں پر عمل درآمد یقینی بنانے میں ناکام رہے، ریگولیٹر
ای سی سی نے 9.56 ارب روپے کے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 17 جون 2026 11:12am اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم عوامی خدمات کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی، جن میں پاسپورٹس اور نادرا سمیت دیگر ضروری شعبے شامل ہیں
اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حصول کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ، پاسپورٹ و دستاویزات کے اجراء میں تیزی لانے کی ہدایت شائع 25 مارچ 2026 04:28pm یہ پیشرفت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز سالک حسین کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس کے دوران سامنے آئی
ڈیجیٹل کرنسیوں کا دور— دوسری اور آخری قسط شائع 29 جنوری 2026 04:50pm آج کے پالیسی سازوں کے سامنے چیلنج واضح ہے: ایسا ایک ایکو سسٹم تشکیل دینا جو مالی سالمیت پر سمجھوتہ کیے بغیر اقتصادی نمو کو تقویت دے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر