ران کی تکلیف برقرار، اطالوی ٹینس اسٹار لورینزو موساتی ومبلڈن سے دستبردار
- موساتی 2024 میں ومبلڈن کے سیمی فائنل میں پہنچے تھے، وہ مئی کے وسط میں روم میں ہونے والے اٹالین اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں کیسپر روڈ سے ہارنے کے بعد سے اب تک کوئی میچ نہیں کھیل سکے ہیں


















