وزیر اعظم نے پاکستان ریلوے کی بہتری کے لیے اسٹریٹجک روڈ میپ کی منظوری دے دی شائع 11 جون 2026 05:11pm شہباز شریف کا فریٹ سروسز کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنانے پر زور
پرائیوٹائزیشن کمیشن نے پی آئی اے کی نجکاری کے پہلے مرحلے کی منظوری دے دی شائع 20 مئ 2026 07:26pm پاکستان کے پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے پہلے مرحلے کو مکمل کرنے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی، جس سے اس تاریخی لین دین کو آگے بڑھانے میں مدد ملی
تیل کا ہفتہ وار درآمدی بل 800 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، وزیراعظم شائع 29 اپريل 2026 03:25pm ملک میں تیل کی کھپت میں نمایاں کمی آئی ہے، شہباز شریف
ٹی آئی پی کا مشیرِ نجکاری کو خط، اتصالات سے 6 ارب ڈالر کے بقایا جات وصول کرنے کا مطالبہ شائع 09 اپريل 2026 11:08am میسرز اتصالات کو دی گئی غیر ضروری رعایت پی ٹی اے کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے
پاکستان کے پاس کوئی صنعتی یا برآمدی منصوبہ موجود نہیں، سربراہ نجکاری کمیشن اپ ڈیٹ 08 فروری 2026 11:57pm محمد علی نے معاشی بحالی کے لیے فیصلہ سازی کو نچلی سطح تک منتقل کرنے اور نظام میں بنیادی اصلاحات پر زور دیا
پی آئی اے کی فروخت: نجکاری کمیشن نے بولی کی منظوری کے لیے سفارش کردی شائع 25 دسمبر 2025 11:23am حکومت کو نجکاری سے مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، وزیرِ اطلاعات
توقع ہے پی آئی اے کو نئے مالکان اپریل سے چلائیں گے، مشیر نجکاری شائع 25 دسمبر 2025 10:41am حکومت کو ابتدائی طور پر تقریباً 10 ارب روپے نقد وصول ہوں گے، محمد علی
وزیراعظم کا نجی شعبے کی تجاویز کے بعد صنعتی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ شائع 21 نومبر 2025 02:34pm ملک کی اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور آمدنی میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں، شہباز شریف
پاکستان اقتصادی استحکام کے مرحلے میں داخل ، حکومتی معاشی ٹیم کی اصلاحاتی پیش رفت پر بریفنگ شائع 03 نومبر 2025 06:02pm وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت استحکام کے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، کیونکہ حکومت ٹیکسیشن،...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر