ایرانی پائلٹس کی گرفتاری کا دعویٰ، قطر سے تحقیقاتی ٹیم کو داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ شائع 16 اگست 2026 04:21pm کمانڈر محمد باقرزاده کا قطری حکام پر تحقیقات میں تاخیر اور پائلٹوں کی ایران واپسی روکنے کا الزام