رواں برس 8 ماہ کے دوران 1 کروڑ 86 لاکھ 60 ہزار موبائل فون تیار شائع 30 ستمبر 2026 05:18pm ملک میں اگست 2026ء کے دوران 1 لاکھ 34 ہزار 501 فائیو جی موبائل ہینڈ سیٹس اسیمبل کیے گئے، جبکہ 2025ء کے دوران یہ تعداد 5 لاکھ 53 ہزار 79 تھی، سرکاری اعداد و شمار