سام سنگ کا اے آئی بوم سے 80 بلین ڈالر منافع کا تخمینہ شائع 08 اکتوبر 2026 09:42am کمپنی کے مطابق مصنوعی ذہانت (اے آئی) چپس کی بڑھتی طلب کے باعث میموری چپس کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔