میر رضا قتل کیس: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست منظور کرلی شائع 28 ستمبر 2026 01:42pm باضابطہ نوٹیفکیشن کے اجراء کے لیے سندھ کابینہ سے منظوری لی جائے گی
میر رضا کیس : جوڈیشل کمیشن کی ٹیکسی ڈرائیور کا روزگار اور رہائش بحال کرانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2026 05:59pm تفتیشی افسر کو بائیکیا انتظامیہ سے رابطہ کرنے کا حکم
میر رضا نے خودکشی نہیں کی، قتل کیا گیا ہے، تحقیقاتی ٹیم کا عدالت میں بیان شائع 31 اگست 2026 02:46pm تحقیقات ازسرِنو شروع کردیں، مختلف پہلوؤں سے شواہد اکٹھے کیے گئے ہیں، انویسٹی گیشن ٹیم
سندھ کابینہ کا میر رضا کی موت کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ شائع 23 اگست 2026 08:33pm میر رضا کے اہل خانہ کا جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ، عدالتی کمیشن پر مشاورت نہ ہونے کا شکوہ کمیشن پولیس، میڈیکو لیگل حکام کے کردار اور تفتیشی کوتاہیوں کا جائزہ لے گا
میر رضا قتل کیس : ڈی این اے کے نمونے بالآخر کراچی یونیورسٹی کی لیب پہنچ گئے شائع 11 اگست 2026 02:17pm فارنزک ثبوتوں میں تاخیر پر تشویش میں اضافہ
میر رضا قتل کیس : پولیس کی نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل، مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل شائع 09 اگست 2026 07:53pm ڈی آئی جی عامر فاروقی نئی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی کریں گے
میر رضا کے دوسرے پوسٹ مارٹم میں تشدد کے نشانات اور گولی لگنے کا انکشاف شائع 08 اگست 2026 07:10pm ڈاکٹر سمیعہ کو آٹھ رکنی میڈیکل بورڈ کی دوبارہ کنوینر مقرر کردیا گیا