معاشی نمو کی بحالی کیلئے ایکسپورٹ ایمرجنسی کا اعلان کیا جائے، احسن اقبال شائع 13 جنوری 2026 10:11am معیشت بحالی کی علامات دکھا رہی ہے، جس میں کم ہوتی مہنگائی، بڑھتی صنعتی پیداوار، برآمدات میں اضافہ اور مضبوط ترسیلات زر شامل ہیں، وزیر مںصوبہ بندی
ملک کا پہلا مکمل ڈیجیٹل ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 25-2024 کا اجرا شائع 02 جنوری 2026 12:05pm وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے باضابطہ طور پر ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کا افتتاح کیا