دودھ کی قیمت میں اضافہ: کراچی میں یکم اپریل سے تازہ دودھ 240 روپے فی لیٹر مقرر شائع 31 مارچ 2026 10:23pm کسی بھی فرد یا ایسوسی ایشن کو نوٹیفائیڈ نرخوں سے زیادہ قیمت وصول کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، حکام