ایران کا امریکی حملوں کا جواب، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے شائع 28 جون 2026 01:35pm ایران اور امریکہ دونوں ایک دوسرے پر نازک جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر رہے ہیں
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:19pm دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
تیل کی اسمگلنگ، ایک خطرناک متوازی مارکیٹ شائع 26 مئ 2026 12:03pm مقامی ریفائنریز اب خبردار کر رہی ہیں کہ غیر قانونی پیٹرولیم کی آمد ریفائنری آپریشنز میں خلل ڈالنے لگی ہے
واحد عالمی طاقت کا زوال اور بدلتی دنیا شائع 20 مئ 2026 01:32pm بیجنگ نے بغیر لچک دکھائے مذاکرات کیے، جہاں امریکہ بے چین اور چین پرسکون نظر آیا
پلیٹنم مارکیٹ 6 سہ ماہی بعد سرپلس میں داخل اپ ڈیٹ 18 مئ 2026 03:36pm جنوری میں اسپاٹ پلیٹنم 2,919 ڈالرز فی ٹرائے اونس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
ایران جنگ، عالمی کمپنیوں کو 25 ارب ڈالر کا نقصان، مزید اضافے کا خدشہ شائع 18 مئ 2026 12:03pm جیسے جیسے ترقی کی رفتار سست ہوگی، قیمتیں طے کرنے کی طاقت کمزور پڑ جائے گی، تجزیہ کار
جنگ، تیل اور پابندیاں شائع 26 مارچ 2026 04:06pm توانائی مارکیٹ اب بنیادی عوامل کے بجائے جیو پولیٹیکل کشیدگی اور بیانات کے زیر اثر چل رہی ہے، جہاں تیل کی قیمتوں کا تعین ایک اسٹریٹجک ہتھیار بن چکا ہے
آئل ٹینکر کشیدہ آبنائے ہرمز کو عبور کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ، رپورٹ اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 09:25pm آبنائے ہرمز میں یا اس کے آس پاس تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے والے حملوں نے بلاک شدہ آبی گزرگاہ کو مشرق وسطیٰ کی جنگ کے فرنٹ لائن پر ڈال دیا ہے، جس کے معاشی اثرات پھیل رہے ہیں
سعودی مارکیٹ پاکستانی اسٹارٹ اپس کیلئے اگلی منزل ہے، سی ای او سرمایاکار شائع 07 دسمبر 2025 12:47pm پاکستان نے کمپنی کی صلاحیت کو حقیقی کمپنیوں اور حقیقی منافع پیدا کرنے کی صلاحیت کے طور پر ثابت کیا ہے، رابیل وڑائچ
فیول آئل کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، آئندہ سال مستحکم رہنے کی توقع شائع 27 نومبر 2025 03:13pm رواں سال برآمدات 1.4 ملین میٹرک ٹن کی حد عبور کرگئیں
بوم بسٹ چکر کو توڑنے کی چابی عالمی مسابقت ہے، گورنر اسٹیت بینک شائع 26 نومبر 2025 04:02pm میکرو اکنامک ڈسپلن اب بہتر ہم آہنگ اور مستقبل بین مالی اور مالیاتی پالیسیوں پر مبنی ہے، جمیل احمد