پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے 5.6 ارب ڈالر کے تعاون میں پیش رفت شائع 15 اکتوبر 2026 09:47pm وزیرِ اقتصادی امور کا رعایتی مالی وسائل مؤثر انداز میں استعمال کرنے پر زور