پریمیئر لیگ سے اخراج یا پوائنٹس کی کٹوتی؟ مانچسٹر سٹی کے ممکنہ انجام پر موریسو پوچیٹینو کے انکشافات نے سنسنی پھیلا دی شائع 29 ستمبر 2026 01:16pm موریسو پوچیٹینو نے مانچسٹر سٹی کو مالیاتی قوانین کی خلاف ورزیوں کا مرتکب قرار دیے جانے پر افسوس کا اظہار کردیا
مانچسٹر سٹی 115 میں سے 114 مالیاتی الزامات میں قصوروار قرار شائع 26 ستمبر 2026 03:49pm مانچسٹر سٹی کو پریمیئر لیگ کے مالیاتی قوانین کی 115 مبینہ خلاف ورزیوں میں سے ایک کے سوا تقریباً تمام الزامات میں...
سعودی عرب کی 10 کروڑ یورو کی پیشکش نے بھی متاثر کیا، ریئندرز نے مانچسٹر سٹی چھوڑنے کی وجہ بتادی شائع 23 ستمبر 2026 02:01pm القادسیہ کے کوچ برینڈن راجرز سے گفتگو نے ریئندرز کو اپنا فیصلہ بدلنے پر قائل کرلیا
رائس ایکسپورٹرز کا اعلیٰ سطح وفد برطانیہ روانہ، اہم مارکیٹ میں موجودگی بڑھانے پر زور شائع 05 اگست 2026 04:32pm دورے میں بڑے ریٹیل چینز، سپر مارکیٹ گروپس، درآمد کنندگان اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بزنس ٹو بزنس میٹنگز، نیٹ ورکنگ سیشنز اور پریزنٹیشنز شامل
روڈری کی مشکل ترین دور سے واپسی، اسپین کو ورلڈ چیمپئن بنا دیا شائع 20 جولائ 2026 01:09pm گولڈن بال قرار دیے گئے 30 سالہ روڈری ورلڈ کپ، یورو کپ، چیمپئنز لیگ اور بیلن ڈی جیت کر زیدان اور بیکن باؤر جیسے عظیم کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے
انگلینڈ کو ہالینڈ کی سپلائی لائنیں کاٹنی ہوں گی، مورگن روجرز کا مشورہ شائع 09 جولائ 2026 12:56pm ہالینڈ کو روکنے کے سوال پر انگلینڈ کے مڈفیلڈر مورگن روجرز کا قہقہہ
انجری، اسپرس کے محمد قدوس گھانا کے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر شائع 26 مئ 2026 03:07pm محمد قدوس کی رواں سیزن پریمیئر لیگ میں اسپرس کے لیے 19 میچز میں نمائندگی، 2 گول اسکور کیے
آرسنل کے پریمیئر لیگ ٹائٹل جیتتے ہی نارتھ لندن جشن میں ڈوب گیا شائع 20 مئ 2026 01:42pm سابق اسٹار ایان رائٹ بھی آرسنل کے جشن میں کود پڑے، مداحوں نے نام کے نعرے لگاتے ہوئے گھیراؤ کر لیا
انگلش فٹبال کلب چیلسی کا بڑا فیصلہ : زابی الونسو نئے منیجر مقرر شائع 17 مئ 2026 03:02pm چیلسی دنیا کے بڑے کلبوں میں سے ایک ہے، اس کی کمان سنبھالنا میرے لیے باعثِ فخر ہے, زابی الونسو
وی اے آر کے فیصلے قسمت کا کھیل بن گئے، مینیجر مین سٹی شائع 13 مئ 2026 01:04pm پوائنٹس ٹیبل پر آرسنل کی برتری، مین سٹی 5 پوائنٹس کے خسارے کے باوجود ٹائٹل کی دوڑ میں شامل
گوارڈیولا کا اشارہ، روڈری کی مانچسٹر سٹی میں جلد واپسی متوقع شائع 22 اپريل 2026 01:11pm 2024 کے بیلن ڈی اورفاتح روڈری اتوار کو آرسنل کے خلاف اہم فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے کے بعد انجری کا شکار ہو گئے تھے
ایف اے کپ سے باہر ہونے پر مائیکل آرٹیٹا افسردہ، ساؤتھمپٹن کی فتوحات کا سلسلہ جاری شائع 05 اپريل 2026 03:02pm ساؤتھمپٹن مسلسل 15 میچوں سے ناقابلِ شکست ہے
ورلڈ کپ اسکواڈ میں فیل فوڈن کی جگہ یقینی نہیں، ٹامس ٹوچل شائع 02 اپريل 2026 03:47pm فوڈن کی ناقص فارم جاری؛ 49 کیپس رکھنے والے پلیئر حالیہ 15 میچز میں سے صرف 4 کا حصہ بن سکے
ایمباپے 100 فیصد تیار اور بیلنگھم مکمل فٹ ہیں، ہسپانوی کوچ شائع 22 مارچ 2026 01:24pm ہیمسٹرنگ انجری کے باوجود انگلش مڈ فیلڈر اسکواڈ کا حصہ، انٹرنیشنل ڈیوٹی کے لیے بھی بلاوا
لیگ کپ سیمی فائنل ، مین سٹی کی نیو کیسل کے خلاف فتح ، سیمینیو ایک بار پھر گول کرنے میں کامیاب شائع 14 جنوری 2026 02:35pm شرکی کے شاندار لو شاٹ نے ہوم گراؤنڈ کے شائقین کو حیران کر دیا، سٹی نے 4 فروری کو ہونے والے دوسرے مرحلے کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی
مانچسٹر سٹی نے گواردیولا کے ہزار ویں میچ میں لِورپول کو 3-0 سے شکست دیدی شائع 10 نومبر 2025 03:55pm دفاعی چیمپئنز اب آٹھویں پوزیشن پر، ٹاپ سے آٹھ پوائنٹس پیچھے