اسٹیٹ بینک پیٹرولیم ڈیلرز کو سبسڈی کی رقم 48 گھنٹوں میں ادا کریگا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 09:55am پٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کے ریلیف پیکیج پر عمل درآمد شروع کردیا
ملک خدا بخش پی پی ڈی اے کے نئے چیئرمین منتخب شائع 03 اگست 2026 03:21pm کمیٹی نے ایسوسی ایشن کے لیے ملک خدا بخش کی 50 سالہ مخلصانہ اور بے لوث خدمات کا اعتراف کیا
پٹرولیم ڈیلرز کی روزانہ قیمتوں کے تعین کے نظام کی حمایت، مارجن میں اضافے کا مطالبہ شائع 20 جولائ 2026 07:57pm موجودہ ہفتہ وار فارمولا بھی سات روزہ اوسط پر مبنی تھا، وفاقی وزیر
پاکستان بزنس فورم کا معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر تہنیتی پیغام شائع 10 مئ 2026 02:24pm بھارت کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی محاذ پر بھی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا
پٹرولیم ڈیلرز نے 12 فروری تک آٹو گیجنگ سسٹم کی تنصیب کی مخالفت کردی شائع 30 جنوری 2026 02:01pm حکومت نے کے فارمز کی تجدید کو آٹو گیجنگ سسٹم سے لنک کر دیا ہے، جبکہ اس کی تنصیب ڈیلرز کی نہیں بلکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی ذمہ داری ہے، رہنما پی پی ڈی اے