پاکستان مالدیپ کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، جام کمال شائع 23 اکتوبر 2026 03:24pm مالدیپ کو غذائی مصنوعات، ادویہ، جراحی کے آلات، ٹیکسٹائل اور تعمیراتی سامان فراہم کیا جاسکتا ہے، وفاقی وزیر تجارت
پاکستان اور مالدیپ کا دو سال میں باہمی تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2026 11:59pm معاہدوں پر مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے دورۂ پاکستان کے دوران دستخط کیے گئے