حوثیوں کے میزائل حملے، پاکستان کا سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی شائع 26 اکتوبر 2026 03:08pm پاکستان نے سعودی عرب کے علاقوں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت کی
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2026 11:57pm فریقین کا دفاعی تعاون، ادارہ جاتی روابط اور تزویراتی ہم آہنگی مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور
سعودی عرب پر حملوں کا اجتماعی جواب دیا جائے گا، فوجی ترجمان شائع 19 اکتوبر 2026 03:14pm بڑھتے ہوئے فوجی تنازعات مسلم ممالک کے مفادات کے لیے نقصان دہ ہوں گے, ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ایران امریکا تنازع میں اختلافات کم کرانے کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2026 06:49pm ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایران امریکا تنازع میں دیانت دار ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے
پاکستان اور بحرین کا مشترکہ ورکنگ گروپس فعال بنانے، تجارتی تعلقات وسعت دینے پر اتفاق شائع 08 اکتوبر 2026 06:28pm دونوں ممالک نے افرادی قوت کی نقل و حرکت، فنی تربیت اور انسانی وسائل کی ترقی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
حوثی حملوں پر مکہ معاہدے کے تحت فوجی ردعمل زیر بحث نہیں آیا، پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 03:29pm وقت آنے پر معاہدے کے تحت کارروائی کریں گے، دفتر خارجہ
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود عازمین حج کی تعداد 2025 سے بڑھ گئی اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 04:14pm رواں سال بیرونِ ملک سے آنے والے عازمین کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار 153 تک پہنچ چکی ہے، صالح المربع
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر