گورنر کی سالانہ رپورٹ 2025-26 : توانائی بحران سے مہنگائی دوہرے ہندسوں میں پہنچ گئی، شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس اضافہ کرنا پڑا
- محتاط اور اعداد و شمار پر مبنی مانیٹری پالیسی اور مسلسل مالیاتی استحکام کی کوششوں نے ملکی معیشت کی مشکلات سے نمٹنے کی صلاحیت مضبوط کی

















