ٹی سی پی کو گندم کی درآمد کے لیے نو بولیاں موصول شائع 17 ستمبر 2026 12:18pm سب سے کم بولی میسرز ایگروکارپ نے 55 ہزار میٹرک ٹن گندم کی فراہمی کے لیے 348.83 ڈالر فی میٹرک ٹن کی قیمت پر دی