بڑے پیمانے کی صنعتی پیداوار کا شعبہ
- ایل ایس ایم کی پیداوار میں 4.98 فیصد اضافے کا سرکاری دعویٰ بظاہر حوصلہ افزا ہے، مگر بلند پیداواری لاگت، سخت مالیاتی پالیسی، مہنگی توانائی، کمزور نجی شعبے کے قرض اور صنعتوں کی بندش جیسے عوامل اس دعوے کی پائیداری پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں۔























