اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس تقریباً 1000 پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2026 12:22pm بینچ مارک انڈیکس 973.18 پوائنٹس یا 0.58 فیصد کمی کے بعد 166,116.09 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا