ایس این جی پی ایل کا لبرٹی ڈھرکی سے 20 ارب کے بقایا جات فوری ادا کرنے کا مطالبہ شائع 23 دسمبر 2025 11:07am ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں گیس سپلائی معطل کی جاسکتی ہے ، ترجمان