بجلی نرخوں میں مسلسل اضافے نے صنعتی شعبے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، خانیوال چیمبر شائع 31 مئ 2026 12:45pm پیداواری لاگت بڑھنے کے باعث فیکٹریاں، ٹیکسٹائل یونٹس، چھوٹی صنعتیں اور زرعی شعبہ شدید بحران کا شکار، خواجہ عطا الرحمن
آر ایل این جی کی فراہمی میں مشکلات، کے الیکٹرک کی بجلی کی زیادہ طلب کے اوقات میں لوڈ مینجمنٹ کی تنبیہ