امریکی پائلٹ کی تلاش کے دوران متعدد طیارے اور ہیلی کاپٹرز تباہ کردئیے، ایران شائع 05 اپريل 2026 01:14pm پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ مشترکہ آپریشن میں فضائی، زمینی افواج، عوامی یونٹس، بسیج اور پولیس کمانڈ نے حصہ لیا اور دشمن کو تباہ کیا گیا، ترجمان