خاران : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک شائع 16 اگست 2026 01:17pm مارے گئے دہشت گرد کئی سنگین وارداتوں اور خودکش دھماکوں میں ملوث نکلے، سیکیورٹی ذرائع