مون سون، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 17 جولائ 2026 01:42pm پی ایم ڈی کے مطابق 18 سے 25 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار اور انتہائی شدید بارش متوقع ہے
پہلی رورو شپمنٹ کی کراچی آمد، 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں درآمد اپ ڈیٹ 17 جولائ 2026 01:30pm ایم وی گرانڈے شنگھائی کراچی گیٹ وے ٹرمینل لمیٹڈ پر لنگر انداز
سی ایس آر فنڈز، قومی اسمبلی کمیٹی کی کے پی ٹی اور گیس ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے درمیان اصل معاہدوں کی فراہمی کی ہدایت شائع 17 دسمبر 2025 09:23am کمیٹی کو بندرگاہوں پر فائر فائٹنگ خدمات آؤٹ سورس کرنے سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی
کراچی پورٹ پر زرعی لاجسٹکس کی اپ گریڈیشن، اے ڈی پورٹس گروپ اور ایل ڈی سی کا اشتراک شائع 05 دسمبر 2025 02:27pm صاف بلک ہینڈلنگ اور اسٹوریج کی سہولت قائم کرنے اور چلانے کے لیے طویل المدتی تجارتی معاہدہ ہوا ہے