جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو چکے ، ٹرمپ شائع 16 جون 2026 09:23am امریکی نائب صدر جے ڈی وینس جمعہ کے روز جنیوا میں ایک رسمی دستخطی تقریب میں شرکت کریں گے