میامی کارگو طیارہ حادثہ، ایمیزون کا 21 ایئر کے ساتھ آپریشنز عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ شائع 14 ستمبر 2026 01:10pm گزشتہ ہفتے ایمیزون پرائم ایئر کی ایک کارگو پرواز میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران رن وے سے آگے نکل گئی اور حادثے کا شکار ہوگئی
میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک شائع 07 ستمبر 2026 09:42am مقامی حکام کے مطابق پرائم ایئر کی پرواز 7598 اتوار کو دوپہر تقریباً 2 بجے میامی ایئرپورٹ کے رن وے سے باہر نکل گئی اور زمین پر موجود متعدد گاڑیوں کو ٹکر مار دی