انڈر 19 ایشیا کپ کا سنسنی خیز فائنل، بھارت نے آخری گیند پر پاکستان کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
- آخری اوور میں جیت کے لیے 8 رنز درکار تھے، احمد حسین نے پہلی 5 گیندوں پر ایک وائیڈ سمیت 5 رنز دیے، الوا نے آخری گیند پر چوکا لگاکر اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلادی






















