پاکستان نے گلگت بلتستان کے حوالے سے بھارت کے "بے بنیاد" تبصروں کو مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا اور کشمیریوں کے حقِ خودارادیت پر زور دیا
دہشت گرد ٹرانسپورٹ مراکز، ہوٹلوں، بازاروں، شاپنگ مالز، فوجی اور سیکیورٹی فورسز کی تنصیبات، ائرپورٹ، اسکولوں، اسپتالوں، عبادت گاہوں، سیاحتی مقامات اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بناسکتے ہیں